تازہ ترین سرخیاں
 صحت 
25 فروری 2011
وقت اشاعت: 11:21

انڈے کولیسٹرول کے مریضوں کیلئے نقصان دہ نہیں

انڈے اچھی صحت کے لیے بہت ضروری ہیں۔ ناشتے کا تصور انڈوں کے بغیر کچھ ادھورا سا محسوس ہوتا ہے لیکن پچھلے کچھ عرصے میں انڈوں کے متعلق ایسی باتیں سامنے آتی رہیں، جس سے ظاہر ہوتا تھا کہ انڈے کولیسٹرول بڑھاتے ہیں اور صحت کے لیے نقصان دہ ہیں لیکن ماہرین کی ریسرچ کے بعد یہ بات سامنے آئی ہےکہ گذشتہ دس برسوں کےمقابلےمیں اب انڈے زیادہ غذائیت بخش ہو چکے ہیں۔ انڈوں میں موجود وٹامن ڈی انسانی صحت اور تندرستی کیلئے نہایت مفید ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.